DUBAI: An Uzbek woman who caused 13 hours of panic at the Dubai public prosecutor's office when she threatened to blow herself up was wearing a fake explosive belt, authorities said Monday. The woman entered the office with her child on Sunday and said she would detonate explosives strapped to her body unless the authorities forced an Emirati man to admit he is her son's legal
جعلی خودکش بمبار خاتون 13 گھنٹے تک دبئی پولیس کو تگنی کا ناچ نچاتی رہی
دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک ) دبئی پولیس کو خود کش حملے کی دھمکی دے کر 13 گھنٹے تک تگنی کا ناچ نچانے والی ازبک خاتون کوآخر کار قابو کر لیا گیا جب کہ اس پاس موجود خودکش جیکٹ بھی جعلی نکلی۔32 سالہ ازبک خاتون اپنے 5 سالہ بیٹے کیساتھ پراسیکیوٹر جنرل کے دفتر میں گھسی اورمطالبات منوانے کے لئے خودکش حملے کی دھمکی دی۔ خاتون کامطالبہ تھاکہ جیل میں قید شخص اسکے بچے کاباپ ہے، بچے کی ولدیت کے کاغذات میں اسکا نام درج کیا جائے۔اس تمام ترصورتحال میں خاتون نے ہاتھ میں ریموٹ تھام رکھا تھا۔ 13گھنٹے جاری رہنیوالے ڈرامے کے دوران خاتون نیکئی بار بٹن دباکر خود کو اڑانیکی دھمکی دی تاہم جب پولیس نے اسے گرفتار کیا تو پتہ چلا جیکٹ جعلی ہے اور اس میں بارودی موادنہیں تھا۔ -