Wednesday 21 August 2013

One Million Dollars Spent on 23 VIPs treatment in foreign hospitals


عوام کی خون پسینے کی کمائی پر سرکار کی عیاشیاں 

پاکستان کے 23 وی آئی پی مریضوں پر ایک ملین ڈالر خرچ، علاج کرانے والوں میں

وزیر، سینئرز،ان میں اسلم سنجرانی، خوشنود لاشاری، اعجاز پیرزادہ، مصدق خان،

عباس خان، مسز سلمان فاروقی، ایم این ایز اور بڑے سرکاری افسر شامل ، علاج

امریکا، برطانیہ، چین، جرمنی اور بھارت میں کرایا گیا